مرمت طلب
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جس کے درست کیے جانے کی ضرورت ہو، قابل مرمت، جس کی کارکردگی میں خرابی پیدا ہو گئی ہو، بند، خراب (کوئی چیز)۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - جس کے درست کیے جانے کی ضرورت ہو، قابل مرمت، جس کی کارکردگی میں خرابی پیدا ہو گئی ہو، بند، خراب (کوئی چیز)۔